اعمال 23:16 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن پولس کے بھانجے کو اِس بات کا پتا چل گیا۔ اُس نے قلعے میں جا کر پولس کو اطلاع دی۔

اعمال 23

اعمال 23:8-25