اعمال 22:2 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اُنہوں نے سنا کہ وہ اَرامی زبان میں بول رہا ہے تو وہ مزید خاموش ہو گئے۔ پولس نے اپنی بات جاری رکھی۔

اعمال 22

اعمال 22:1-6