اعمال 22:17 اردو جیو ورژن (UGV)

جب مَیں یروشلم واپس آیا تو مَیں ایک دن بیت المُقدّس میں گیا۔ وہاں دعا کرتے کرتے مَیں وجد کی حالت میں آ گیا

اعمال 22

اعمال 22:11-20