اعمال 21:33 اردو جیو ورژن (UGV)

کمانڈر نے نزدیک آ کر اُسے گرفتار کیا اور دو زنجیروں سے باندھنے کا حکم دیا۔ پھر اُس نے پوچھا، ”یہ کون ہے؟ اِس نے کیا کِیا ہے؟“

اعمال 21

اعمال 21:28-34