اعمال 20:6 اردو جیو ورژن (UGV)

بےخمیری روٹی کی عید کے بعد ہم فلپی کے قریب جہاز پر سوار ہوئے اور پانچ دن کے بعد اُن کے پاس تروآس پہنچ گئے۔ وہاں ہم سات دن رہے۔

اعمال 20

اعمال 20:1-10