اعمال 20:36-38 اردو جیو ورژن (UGV)

36. یہ سب کچھ کہہ کر پولس نے گھٹنے ٹیک کر اُن سب کے ساتھ دعا کی۔

37. سب خوب روئے اور اُس کو گلے لگا لگا کر بوسے دیئے۔

38. اُنہیں خاص کر پولس کی اِس بات سے تکلیف ہوئی کہ ’آپ اِس کے بعد مجھے کبھی نہیں دیکھیں گے۔‘ پھر وہ اُس کے ساتھ جہاز تک گئے۔

اعمال 20