اعمال 2:37 اردو جیو ورژن (UGV)

پطرس کی یہ باتیں سن کر لوگوں کے دل چھد گئے۔ اُنہوں نے پطرس اور باقی رسولوں سے پوچھا، ”بھائیو، پھر ہم کیا کریں؟“

اعمال 2

اعمال 2:35-47