اِس لئے میرا دل شادمان ہے،اور میری زبان خوشی کے نعرے لگاتی ہے۔ہاں، میرا بدن پُراُمید زندگی گزارے گا۔