’اللہ فرماتا ہے کہ آخری دنوں میںمَیں اپنے روح کو تمام انسانوں پر اُنڈیل دوں گا۔تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے،تمہارے نوجوان رویائیں اورتمہارے بزرگ خواب دیکھیں گے۔