اعمال 19:29 اردو جیو ورژن (UGV)

پورے شہر میں ہل چل مچ گئی۔ لوگوں نے پولس کے مکدُنی ہم سفر گیُس اور ارسترخس کو پکڑ لیا اور مل کر تماشاگاہ میں دوڑے آئے۔

اعمال 19

اعمال 19:28-39