ہجوم بھی آ ملا اور پولس اور سیلاس کے خلاف باتیں کرنے لگا۔اِس پر مجسٹریٹوں نے حکم دیا کہ اُن کے کپڑے اُتارے اور اُنہیں لاٹھی سے مارا جائے۔