اعمال 15:35 اردو جیو ورژن (UGV)

پولس اور برنباس خود کچھ اَور دیر انطاکیہ میں رہے۔ وہاں وہ بہت سے اَور لوگوں کے ساتھ خداوند کے کلام کی تعلیم دیتے اور اُس کی منادی کرتے رہے۔

اعمال 15

اعمال 15:25-40