اعمال 15:33 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ کچھ دیر کے لئے وہاں ٹھہرے، پھر مقامی بھائیوں نے اُنہیں سلامتی سے الوداع کہا تاکہ وہ بھیجنے والوں کے پاس واپس جا سکیں۔

اعمال 15

اعمال 15:28-40