اعمال 13:48 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر غیریہودی خوش ہوئے اور خداوند کے کلام کی تمجید کرنے لگے۔ اور جتنے ابدی زندگی کے لئے مقرر کئے گئے تھے وہ ایمان لائے۔

اعمال 13

اعمال 13:40-52