اعمال 13:41 اردو جیو ورژن (UGV)

’غور کرو، مذاق اُڑانے والو!حیرت زدہ ہو کر ہلاک ہو جاؤ۔کیونکہ مَیں تمہارے جیتے جی ایک ایسا کام کروں گاجس کی جب خبر سنو گےتو تمہیں یقین نہیں آئے گا‘۔“

اعمال 13

اعمال 13:37-49