اعمال 13:37 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ یہ حوالہ کسی اَور کا ذکر کرتا ہے، اُس کا جسے اللہ نے زندہ کر دیا اور جس کا جسم گلنے سڑنے سے دوچار نہ ہوا۔

اعمال 13

اعمال 13:27-40