اعمال 12:14 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اُس نے پطرس کی آواز پہچان لی تو وہ خوشی کے مارے گیٹ کو کھولنے کے بجائے دوڑ کر اندر چلی گئی اور بتایا، ”پطرس گیٹ پر کھڑے ہیں!“

اعمال 12

اعمال 12:6-18