اعمال 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن تمہیں روح القدس کی قوت ملے گی جو تم پر نازل ہو گا۔ پھر تم یروشلم، پورے یہودیہ اور سامریہ بلکہ دنیا کی انتہا تک میرے گواہ ہو گے۔“

اعمال 1

اعمال 1:7-10