اعمال 1:2 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن تک کیا اور سکھایا، جب اُسے آسمان پر اُٹھایا گیا۔ جانے سے پہلے اُس نے اپنے چنے ہوئے رسولوں کو روح القدس کی معرفت مزید ہدایات دیں۔

اعمال 1

اعمال 1:1-6