استثنا 6:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر ہم رب اپنے خدا کے حضور رہ کر احتیاط سے اُن تمام باتوں پر عمل کریں گے جو اُس نے ہمیں کرنے کو کہی ہیں تو وہ ہمیں راست باز قرار دے گا۔“

استثنا 6

استثنا 6:24-25