استثنا 4:16-18 اردو جیو ورژن (UGV)

16. کہ تم غلط کام کر کے اپنے لئے کسی بھی شکل کا بُت نہ بناؤ۔ نہ مرد، عورت،

17. زمین پر چلنے والے جانور، پرندے،

18. رینگنے والے جانور یا مچھلی کا بُت بناؤ۔

استثنا 4