استثنا 34:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنی وفات کے وقت موسیٰ 120 سال کا تھا۔ آخر تک نہ اُس کی آنکھیں دُھندلائیں، نہ اُس کی طاقت کم ہوئی۔

استثنا 34

استثنا 34:1-10