استثنا 33:12 اردو جیو ورژن (UGV)

بن یمین کی برکت:بن یمین رب کو پیارا ہے۔ وہ سلامتی سے اُس کے پاس رہتا ہے، کیونکہ رب دن رات اُسے پناہ دیتا ہے۔ بن یمین اُس کی پہاڑی ڈھلانوں کے درمیان محفوظ رہتا ہے۔

استثنا 33

استثنا 33:11-14