استثنا 32:41 اردو جیو ورژن (UGV)

جب مَیں اپنی چمکتی ہوئی تلوار کو تیز کر کے عدالت کے لئے پکڑ لوں گا تو اپنے مخالفوں سے انتقام اور اپنے نفرت کرنے والوں سے بدلہ لوں گا۔

استثنا 32

استثنا 32:39-48