استثنا 31:5 اردو جیو ورژن (UGV)

رب تمہیں اُن پر غالب آنے دے گا۔ اُس وقت تمہیں اُن کے ساتھ ویسا سلوک کرنا ہے جیسا مَیں نے تمہیں بتایا ہے۔

استثنا 31

استثنا 31:1-15