استثنا 31:26 اردو جیو ورژن (UGV)

”شریعت کی یہ کتاب لے کر رب اپنے خدا کے عہد کے صندوق کے پاس رکھنا۔ وہاں وہ پڑی رہے اور تیرے خلاف گواہی دیتی رہے۔

استثنا 31

استثنا 31:21-27