استثنا 31:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے موسیٰ سے کہا، ”اب تیری موت قریب ہے۔ یشوع کو بُلا کر اُس کے ساتھ ملاقات کے خیمے میں حاضر ہو جا۔ وہاں مَیں اُسے اُس کی ذمہ داریاں سونپوں گا۔“موسیٰ اور یشوع آ کر خیمے میں حاضر ہوئے

استثنا 31

استثنا 31:10-11-20