استثنا 30:2 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تُو اور تیری اولاد رب اپنے خدا کے پاس واپس آئیں گے اور پورے دل و جان سے اُس کی سن کر اُن تمام احکام پر عمل کریں گے جو مَیں آج تجھے دے رہا ہوں۔

استثنا 30

استثنا 30:1-9