استثنا 28:9 اردو جیو ورژن (UGV)

رب اپنی قَسم کے مطابق تجھے اپنی مخصوص و مُقدّس قوم بنائے گا اگر تُو اُس کے احکام پر عمل کرے اور اُس کی راہوں پر چلے۔

استثنا 28

استثنا 28:1-14