استثنا 28:17-19 اردو جیو ورژن (UGV)

17. تیرے ٹوکرے اور آٹا گوندھنے کے تیرے برتن پر لعنت ہو گی۔

18. تیری اولاد پر، تیرے گائےبَیلوں اور بھیڑبکریوں کے بچوں پر اور تیرے کھیتوں پر لعنت ہو گی۔

19. گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت تجھ پر لعنت ہو گی۔

استثنا 28