استثنا 27:24-26 اردو جیو ورژن (UGV)

24. ’اُس پر لعنت جو چپکے سے اپنے ہم وطن کو قتل کر دے۔‘سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

25. ’اُس پر لعنت جو پیسے لے کر کسی بےقصور شخص کو قتل کرے۔‘سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

26. ’اُس پر لعنت جو اِس شریعت کی باتیں قائم نہ رکھے، نہ اِن پر عمل کرے۔‘سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

استثنا 27