استثنا 27:15 اردو جیو ورژن (UGV)

’اُس پر لعنت جو بُت تراش کر یا ڈھال کر چپکے سے کھڑا کرے۔ رب کو کاری گر کے ہاتھوں سے بنی ہوئی ایسی چیز سے گھن ہے۔‘جواب میں سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

استثنا 27

استثنا 27:9-17