استثنا 26:16 اردو جیو ورژن (UGV)

آج رب تیرا خدا فرماتا ہے کہ اِن احکام اور ہدایات کی پیروی کر۔ پورے دل و جان سے اور بڑی احتیاط سے اِن پر عمل کر۔

استثنا 26

استثنا 26:14-19