استثنا 21:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں تُو ایسے بےقصور شخص کے قتل کا داغ اپنے درمیان سے مٹا دے گا۔ کیونکہ تُو نے وہی کچھ کیا ہو گا جو رب کی نظر میں درست ہے۔

استثنا 21

استثنا 21:7-12