استثنا 2:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی دن سے مَیں تمام قوموں میں تمہارے بارے میں دہشت اور خوف پیدا کروں گا۔ وہ تمہاری خبر سن کر خوف کے مارے تھرتھرائیں گی اور کانپیں گی۔“

استثنا 2

استثنا 2:20-32