استثنا 16:8 اردو جیو ورژن (UGV)

عید کے پہلے چھ دن بےخمیری روٹی کھاتا رہ۔ ساتویں دن کام نہ کرنا بلکہ رب اپنے خدا کی عبادت کے لئے جمع ہو جانا۔

استثنا 16

استثنا 16:2-17