استثنا 16:20 اردو جیو ورژن (UGV)

صرف اور صرف انصاف کے مطابق چل تاکہ تُو جیتا رہے اور اُس ملک پر قبضہ کرے جو رب تیرا خدا تجھے دے گا۔

استثنا 16

استثنا 16:14-22