استثنا 15:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یاد رکھ کہ تُو بھی مصر میں غلام تھا اور کہ رب تیرے خدا نے فدیہ دے کر تجھے چھڑایا۔ اِسی لئے مَیں آج تجھے یہ حکم دیتا ہوں۔

استثنا 15

استثنا 15:11-23