استثنا 14:10-13 اردو جیو ورژن (UGV)

10. لیکن جن کے پَر یا چھلکے نہیں ہیں وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔

11. تم ہر پاک پرندہ کھا سکتے ہو۔

12. لیکن ذیل کے پرندے کھانا منع ہے: عقاب، دڑھیَل گِدھ، کالا گِدھ،

13. لال چیل، کالی چیل، ہر قسم کا گِدھ،

استثنا 14