استثنا 14:1-4 اردو جیو ورژن (UGV)

1. تم رب اپنے خدا کے فرزند ہو۔ اپنے آپ کو مُردوں کے سبب سے نہ زخمی کرو، نہ اپنے سر کے سامنے والے بال منڈواؤ۔

2. کیونکہ تُو رب اپنے خدا کے لئے مخصوص و مُقدّس قوم ہے۔ دنیا کی تمام قوموں میں سے رب نے تجھے ہی چن کر اپنی ملکیت بنا لیا ہے۔

3. کوئی بھی مکروہ چیز نہ کھانا۔

4. تم بَیل، بھیڑبکری،

استثنا 14