استثنا 13:3 اردو جیو ورژن (UGV)

ایسے لوگوں کی نہ سن۔ اِس سے رب تمہارا خدا تمہیں آزما کر معلوم کر رہا ہے کہ کیا تم واقعی اپنے پورے دل و جان سے اُس سے پیار کرتے ہو۔

استثنا 13

استثنا 13:1-6