استثنا 12:29 اردو جیو ورژن (UGV)

رب تیرا خدا اُن قوموں کو مٹا دے گا جن کی طرف تُو بڑھ رہا ہے۔ تُو اُنہیں اُن کے ملک سے نکالتا جائے گا اور خود اُس میں آباد ہو جائے گا۔

استثنا 12

استثنا 12:24-31