استثنا 11:13 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اُن احکام کے تابع رہو جو مَیں آج تمہیں دے رہا ہوں۔ رب اپنے خدا سے پیار کرو اور اپنے پورے دل و جان سے اُس کی خدمت کرو۔

استثنا 11

استثنا 11:8-14