استثنا 1:45-46 اردو جیو ورژن (UGV)

45. تب تم واپس آ کر رب کے سامنے زار و قطار رونے لگے۔ لیکن اُس نے توجہ نہ دی بلکہ تمہیں نظرانداز کیا۔

46. اِس کے بعد تم بہت دنوں تک قادس برنیع میں رہے۔

استثنا 1