احبار 26:31 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں تمہارے شہروں کو کھنڈرات میں بدل کر تمہارے مندروں کو برباد کروں گا۔ تمہاری قربانیوں کی خوشبو مجھے پسند نہیں آئے گی۔

احبار 26

احبار 26:28-34