احبار 25:22 اردو جیو ورژن (UGV)

جب تم آٹھویں سال بیج بوؤ گے تو تمہارے پاس چھٹے سال کی اِتنی پیداوار باقی ہو گی کہ تم فصل کی کٹائی تک گزارہ کر سکو گے۔

احبار 25

احبار 25:12-25