احبار 22:31-33 اردو جیو ورژن (UGV)

31. میرے احکام مانو اور اُن پر عمل کرو۔ مَیں رب ہوں۔

32. میرے نام کو داغ نہ لگانا۔ لازم ہے کہ مجھے اسرائیلیوں کے درمیان قدوس مانا جائے۔ مَیں رب ہوں جو تمہیں اپنے لئے مخصوص و مُقدّس کرتا ہوں۔

33. مَیں تمہیں مصر سے نکال لایا ہوں تاکہ تمہارا خدا ہوں۔ مَیں رب ہوں۔“

احبار 22