احبار 21:7 اردو جیو ورژن (UGV)

امام زناکار عورت، مندر کی کسبی یا طلاق یافتہ عورت سے شادی نہ کریں، کیونکہ وہ اپنے رب کے لئے مخصوص و مُقدّس ہیں۔

احبار 21

احبار 21:5-13