احبار 20:21 اردو جیو ورژن (UGV)

جس نے اپنی بھابی سے شادی کی ہے اُس نے ایک نجس حرکت کی ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کی بےحرمتی کی ہے۔ وہ بےاولاد رہیں گے۔

احبار 20

احبار 20:19-24