احبار 18:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنی ماں سے ہم بستر نہ ہونا، ورنہ تیرے باپ کی بےحرمتی ہو جائے گی۔ وہ تیری ماں ہے، اِس لئے اُس سے ہم بستر نہ ہونا۔

احبار 18

احبار 18:1-16